The Dawn News - Pakistan - Punjab

پنجاب کے اسکولوں کی گرمیوں کی چھٹیاں بڑھانے کے فیصلے میں ایک بار پھر تبدیلی
پنجاب حکومت نے اسکولوں کی گرمیوں کی چھٹیاں بڑھانے کے فیصلے میں ایک بار پھر تبدیلی کر دی، اب پہلی سے آٹھویں جماعت تک کلاسز یکم ستمبر سےشروع ہوں گی، نویں اور دسویں جماعت کے طلبہ کے لیے اسکول 18 اگست سے کھلیں گے۔

ڈان نیوز کے مطابق پنجاب میں اسکولوں کی چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ پھر تبدیل کر دیا گیا،
نویں، دسویں جماعت، او لیول، اے لیول کی کلاسز بھی 18 اگست سے شروع ہوں گی۔

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کی کلاسز کا آغاز بھی 18 اگست سے ہوگا، پہلی سے آٹھویں جماعت تک کلاسز یکم ستمبر سےشروع ہوں گی، فیصلے کا اطلاق نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ چھٹیوں کے فیصلے میں تبدیلی تعلیمی ماہرین سے مشاورت کے بعد کی گئی ہے۔