The Dawn News - Pakistan - Islamabad

وزیراعظم کا موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ درجہ بندی میں بہتری پر اظہارِ اطمینان
وزیر اعظم شہباز شریف نے موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ درجہ بندی میں بہتری پر اظہار اطمینان کیا ہے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ درجہ بندی میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے معاشی ٹیم کی تعریف کی ہے۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف نے کہا کہ بین الاقوامی ادارے موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کا ’سی اے اے 2‘ سے بہتر ہو کر ’سی اے اے 1 پر آنا انتہائی خوش آئند ہے۔

حکومتی ٹیم اس ریٹنگ کو مزید بہتر کرنے کے لیے کوشاں ہے، وزیراعظم نے کہا کہ کریڈٹ ریٹنگ کا بہتر ہونا معاشی پالیسیوں کی سمت درست ہونے کا مظہر ہے۔

واضح رہے کہ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے آج 13 اگست کو پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ایک درجہ بڑھا کر سی اے اے 2 (Caa2) سے سی اے اے 1 (Caa1) کر دی ہے۔

خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی نے اسلام آباد کی بہتر ہوتی ہوئی بیرونی مالی پوزیشن کو وجہ قرار دیتے ہوئے پاکستان کی ریٹنگ کو مستحکم آؤٹ لک کے ساتھ جاری کیا ہے۔

ایجنسی نے اس سے قبل 28 اگست 2024 کو پاکستان کی مقامی اور غیر ملکی کرنسی کے جاری کنندہ اور سینیئر غیر محفوظ قرضوں کی ریٹنگ سی اے اے 3 (Caa3) سے بڑھا کر سی اے اے 2 (Caa2) کر دی تھی۔

فروری 2024 کے آخر میں (عام انتخابات کے فوراً بعد) موڈیز نے پاکستان کی طویل المدتی کریڈٹ ریٹنگ سی اے اے 3 (Caa3) برقرار رکھی تھی اور کہا تھا کہ انتہائی متنازع عام انتخابات کے بعد سیاسی خطرات بلند ہیں۔