The Dawn News - Pakistan - Punjab

طوفانی بارشوں کی پیشگوئی: پی ڈی ایم اے پنجاب کی انتظامیہ و اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
ملک کے بالائی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹنگ کے پیش نظر  پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) پنجاب نے صوبے بھر کے کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کردیے۔

ڈان نیوز کے مطابق ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ  تمام اضلاع کو صورتحال کے پیش نظر الرٹ رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے، مون سون بارشوں کا ساتواں اسپیل قدرے زیادہ مضبوط ہے جس میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی ہے۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے  نے ہدایت کی ہے کہ دریاؤں، ندی نالوں اور نشیبی علاقوں کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ کو یقینی بنایا جائے،  پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی کنٹرول روم ضلعی ایمرجنسی سینٹرز سے 24 گھنٹے رابطے میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ  آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے، جبکہ بالائی پنجاب کے اضلاع میں طوفانی بارشوں اور کلاؤڈ برسٹنگ کے خدشات ہیں لہٰذا انتظامیہ الرٹ رہے۔

انہوں نے کہا کہ تمام ڈپٹی کمشنرز لائف بوٹس، لائف رنگز اور ریسکیو سامان اسٹینڈ بائی رکھیں جبکہ  ریسکیو، سول ڈیفنس، محکمہ صحت اور دیگر متعلقہ محکمے  بھی ہائی الرٹ  رہیں۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے نے ہدایت کی کہ  ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہسپتالوں میں عملے کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم اے پنجاب سے اضلاع کو ہر طرح کی امداد فراہم کی جائے گی۔