The Dawn News - Pakistan

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے خصوصی ہدایات کردیں، سیکیورٹی ذرائع
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خیبرپختونخوا کے سیلاب  زدگان کی بحالی کیلئے خصوصی ہدایات کردیں، خیبرپختونخوا کے سیلاب زدگان کے لیے پاک فوج نے اپنی ایک دن کی تنخواہ اور ایک دن کا راشن وقف کر دیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے خصوصی ہدایات کی ہیں، آرمی چیف نے  کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں تعینات فوج سیلاب سے متاثرہ  عوام کی بحالی میں بھرپور مدد کرے گی۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے فوج کے اضافی دستے بھیجے جارہے ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہناہے کہ  پاک فوج  نے خیبرپختونخوا کے سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے  اپنی ایک دن کی تنخواہ وقف کردی ہے۔

پاک فوج نے سیلاب زدگان کے لیے اپنا ایک دن کا راشن جو تقریباً 600 ٹن بنتا ہے، وقف کردیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے  سیلاب سے متاثرہ پلوں کی فوری مرمت، بحالی اورعارضی پل قائم  کرنے بھی ہدایت کی ہے۔