The Dawn News - Sport - Cricket

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس برائے 26-2025 میں بڑی تبدیلیوں کا امکان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس برائے 26-2025 کارکردگی کی بنیاد پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو نئے سینٹرل کنٹریکٹ دینے جب کہ ناقص پرفارمنس کے حامل کھلاڑیوں کو نئے کنٹریکٹس نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹس برائے 26-2025 کے لیےکوچز اور متعلقہ آفیشلز سے مشاورت کر لی ہے، جلد ناموں کو حتمی شکل دے کر  نئے کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ اوپنر بیٹر صاحبزادہ فرحان، حسن نواز، فخر زمان، آل راؤنڈر فہیم اشرف، اسپنر صفیان مقیم، وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث، فاسٹ باؤلر حسن علی، آل راؤنڈر خوشدل شاہ، حسین طلعت اور محمد نواز کو نئے سینٹرل کنٹریکٹ ملنے کا امکان ہے۔

فاسٹ باؤلر عامر جمال، ٹاپ آرڈر بلے باز محمد حریرہ، وکٹ کیپر حسیب اللہ، بیٹر عثمان خان اور فاسٹ باؤلر محمد علی سمیت دیگر کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ میں شامل کیے جانےکا امکان کم ہے۔

موجودہ کنٹریکٹ کے مطابق اے کیٹیگری کے کھلاڑیوں کو آئی سی سی آمدنی سمیت 65 لاکھ، بی کو 45 لاکھ، سی کو 20 لاکھ اور ڈی کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کو تقریبا 12 لاکھ روپے ماہانہ دیے جاتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی منظوری کے بعد سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا جائے گا، 3 سالہ فنانشل ماڈل کے  2026 میں ختم  ہونے کے بعد نئے کنٹریکٹس میں کھلاڑیوں کا معاوضہ بڑھانے یا کم کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔