The Dawn News - Pakistan - Karachi

کراچی: بنارس میں ٹریلر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق
کراچی میں ہیوی ٹریفک کی زد میں آکر شہریوں کی اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، آج ایک اور خاتون ٹریلر کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئیں۔

ڈان نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے بنارس میں ٹریلر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئیں۔

کراچی کے علاقے بنارس پر ٹریلر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئیں

جاں بحق خاتون کی شناخت 35 سالہ شہناز کے نام سے ہوئی، پولیس نے ٹریلر کو تحویل میں لے لیا جب کہ ڈرائیور کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب راشد منہاس روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق اور ان کے والد شدید زخمی ہوگئے تھے۔

واقعے کے بعد مشتعل افراد نے 7 ڈمپروں کو آگ لگادی تھی جب کہ ڈمپرز ایسوسی ایشن نے سہراب گوٹھ پر احتجاج کرتے ہوئے سپر ہائی وے کر ٹرک اور ٹریلرز کھڑے کرکے بلاک کردیا تھا، بعدازاں حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کردیا گیا تھا۔

رواں سال کے ابتدا میں کراچی میں اچانک ہیوی ٹریفک سے حادثات اور اموات کی شرح میں اضافہ دیکھا گیا تھا، مسلسل 4 ماہ تک ڈمپرز، ٹرکوں، ٹینکروں کی ٹکر سے درجنوں شہری جاں بحق ہو چکے ہیں۔

مرنے والوں میں اکثریت موٹرسائیکل سوار شہریوں کی تھی، ان حادثات میں اضافے کے بعد مشتعل عوام کی جانب سے حادثات کے ذمہ دار ٹینکرز کو نذر آتش کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا تھا۔

بعد ازاں، حکومت نے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد میں سختی کی، موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ کے بغیر چالان کیے، 43 ہزار موٹرسائیکلیں ضبط کی گئیں، کالے شیشے والی گاڑیوں کو بھی تحویل میں لیا گیا۔

علاوہ ازیں،  ہیوی ٹریفک کے لیے ایس او پیز اور ان کے شہر میں داخلے کے اوقات کار پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی کوشش کی گئی جس کے بعد حادثات میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔

حالیہ دنوں میں ڈمپرز اور ٹرک سے شہریوں کی اموات میں پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، گزشتہ ماہ 25 جولائی کو نیشنل ہائی وے پر ملیر کورٹ کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا تھا۔