The Dawn News - Pakistan - Islamabad

اسلام آباد: مزید بارشوں کی پیش گوئی، ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ ممنوع
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام ٹریلز پر عوام کے لیے داخلہ بند کر دیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے مارگلہ ہلز کی ہائیکنگ ٹریلز کی بندش کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق شہر اور اطراف میں بارشوں اور شہریوں کی حفاظت کو  پیش نظر رکھتے ہوئے ٹریلز کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

نوٹیفیکشن کے مطابق مارگلہ ہلز کی ٹریل نمبر 2، 3، 4 اور 5 پر شہریوں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا ہے۔ چاروں ہائیکنگ  ٹریلز پر پابندی کا اطلاق 19 اگست تک رہے گا۔