The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، صوبائی حکومت نے اعداد و شمار جاری کر دیئے
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا پختونخوا ڈاکٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ صوبے میں آنے والے فلش فلڈ نے سب سے زیادہ بونیر کے علاقے کو متاثر کیا ہے۔

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے ڈی جی صوبائی ڈیزاسٹر میجنمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)، ڈی جی ریسکیو اور محکمہ ریلیف حکام کے ہمراہ پشاور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ سیلابی صورتحال کے دوران ایک بڑا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا، جس میں ہمارے 5 ساتھی شہید ہوئے، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا بھی فرض ہے کہ ہمارے ساتھ تعاون کرے، اب تک اس معاملہ پر کسی مخالف جماعت نے سیاست نہیں کی۔

اس موقع پر ڈی جی پی ڈی ایم اے اسفند یار خٹک نے بتایا کہ سیلابی صورتحال کے باعث 313 افراد جاں بحق اور 156 زخمی ہوئے، بارشوں اور سیلاب سے مجموعی طور پر 59 مکانات کو نقصان پہنچا، سیلاب کی زد میں آکر  22 پل ٹوٹے اور 157 مویشی بھی ہلاک ہوئے۔

اسفند یار خٹک نے مزید بتایا کہ صوبائی حکومت نے ڈیڑھ ارب جاری کیے ہیں، ہم نے 54 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان متاثرہ علاقوں کو روانہ کردیا ہے، سیلاب میں سب سے زیادہ متاثرہ علاقے بونیر کو اب تک 50 کروڑ روپے جاری کیے ہیں، تمام متاثرہ اضلاع میں ایمرجنسی ڈیکلئر کر دی گئی ہے۔