The Dawn News - Life & Style - Celebrity

یوٹیوبر ڈکی بھائی کے ریمانڈ میں توسیع
سوشل میڈیا پر جوئے کی ترغیب دینے اور فحش مواد اپ لوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں 4 دن کی توسیع کردی گئی۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق لاہورکی مقامی عدالت نے 19 اگست کو ڈکی بھائی کا سوشل میڈیا پر جوا ایپلیکیشنز کے مبینہ فروغ کے مقدمے میں چار دن کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی۔

ملزم کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ کی تکمیل کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا تھا، تفتیشی افسر شعیب ریاض نے عدالت سے ملزم کے 28 دن کے ریمانڈ کی درخواست کی تھی۔

تفتیش افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم مبینہ طور پر ایک بین الاقوامی جوا گروہ کے رکن ہیں اور ان کا ریمانڈ بڑھایا جانا چاہیے۔

عدالت نے دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد ملزم کے جسمانی ریمانڈ کو 23 اگست تک منظور کرلیا، انہیں ریمانڈ مکمل ہونے پر دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

ڈکی بھائی کو 17 اگست کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کیا تھا۔

ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے کئی غیر رجسٹرڈ جوا ایپلیکیشنز کی تشہیر کی، جس سے عوام کو مالی نقصانات اٹھانے پڑے۔

این سی سی آئی اے کے مطابق ملزم کے موبائل فون سے واٹس ایپ چیٹس اور ادائیگیوں کے ثبوت ملے ہیں، جو ان کے جوا ایپلی کیشنز کے ساتھ تعلقات کو ظاہر کرتے ہیں۔

تفتیش کاروں نے دعویٰ کیا کہ ڈکی بھائی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی اجازت کے بغیر ہی ایک جوا ایپلی کیشن کے لیے ’کنٹری مینیجر‘ کے طور پر کام کر رہے تھے۔