The Dawn News - Health

نظر کی کمزوری سے بچانے کے لیے نئے آئی ڈراپس کی منظوری
زائد العمر افراد میں قدرتی طور پر نظر کی کمزوری سے بچانے کے لیے آنکھوں کے نئے قطروں کے استعمال کی منظوری دے دی گئی۔

طبی ویب سائٹ کے مطابق امریکا کے صحت سے متعلق ادارے نے ’پریسبیوپیا‘ (presbyopia) یعنی عمر بڑھنے کے ساتھ قریب کی چیزیں دیکھنے میں دشواری کی بیماری کے علاج کے لیے نئی دوا ’ویز‘ (ایسکلائیڈین آپتھلمک سولوشن) کے استعمال کی منطوری دے دی۔

مذکورہ دوائی امریکا کی پہلی اور واحد آنکھوں کی دوائی یعنی آئی ڈراپس ہیں جن میں  ’ایسکلائیڈین‘ نامی نئے جزو کا استعمال کیا گیا ہے۔

مذکورہ آئی ڈراپس سے آنکھ کے مرکز میں موجود نشان (pupil) کو ہلکا سا سکڑنے میں مدد فراہم کرتی ہے، جس سے قریب کی چیزوں پر توجہ مرکوز میں آسانی ہوتی ہے۔

مذکورہ آئی ڈراپس نظر کو دھندلا کیے بغیر ہی قریب کی چیزوں کو واضح کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں اور زائد العمر افراد اس سے آسانی سے مستفید ہو سکتے ہیں۔

مذکورہ آئی ڈراپس کی آزمائش کے وقت معلوم ہوا تھا کہ دن میں ایک بار استعمال کرنے سے یہ ڈراپس 30 منٹ کے اندر قریب کی نظر کو بہتر کرتے ہیں ان کا اثر 10 گھنٹے تک رہ سکتا ہے۔

قدرتی طور پر عمر کے حساب سے نظر کی کمزوری یا دھندلا پن جسے پریسبیوپیا کہا جاتا ہے عام طور پر چالیس سال کے بعد شروع ہوتا ہے اور دنیا بھر میں کروڑوں زائد العمر افراد اس مسئلے میں مبتلا ہیں۔

نظر کی کمزوری یا دھندلے پن سے بچنے کے لیے بہت سے لوگ چشمے یا کانٹیکٹ لینسز کا استعمال کرتے ہیں، تاہم مذکورہ آئی ڈراپس ایک نیا حل پیش کرتی ہیں، جو چشموں کے بغیر نظر کو بہتر کرتے ہیں۔

مذکورہ آئی ڈراپس کی آزمائش کے دوران معلوم ہوا تھا کہ یہ تمام مرد و خواتین کے لیے یکساں مفید ہیں اور عمر کے حساب سے بھی ان کے کوئی بڑے منفی اثرات سامنے نہیں آئے۔

آزمائش سے معلوم ہوا تھا کہ ’ویز‘ نامی آئی ڈراپس کو 30,000 دنوں سے زیادہ وقت تک استعمال کرنے سے بھی کوئی سنگین منفی اثرات رپورٹ نہیں ہوئے۔

ماہرین نے بتایا تھا کہ آئی ڈراپس کے استعمال سے کچھ ہلکے منفی ااثرات جیسا کہ ڈراپ لگاتے وقت ہلکی سی جلن، مدھم یا تاریک نظر، سر درد، اور آنکھوں کا سرخ ہونا شامل ہیں، سامنے آئے لیکن مذکورہ اثرات خود بخود ختم بھی ہوگئے۔

امریکی حکومت کی جانب سے منظوری کے بعد مذکورہ آئی ڈراپس کو امریکا میں 2025 کے اختتام  تک فروخت کے لیے پیش کیے جانے کا امکان ہے، تاہم اسے دیگر ممالک میں پیش کرنے میں مزید وقت لگے گا۔