The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

باجوڑ: پاک فوج کا کامیاب آپریشن، علاقہ ترخو کلیئر، نقل مکانی کرنے والوں کو واپسی کی اجازت
باجوڑ میں پاک فوج کو کامیابی، آپریشن مکمل کرکے علاقہ ترخو کو کلیئر کروا دیا، نقل مکانی کرنے والوں اپنے علاقوں میں جانے کی اجازت دے دی گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق باجوڑ میں پاک فوج کو اہم کامیابی ملی ہے، آپریشن مکمل کرکے علاقہ ترخو کو کلیئر کر لیا گیا ہے۔

نقل مکانی کرکے اپنے گھر بار چھوڑ کر جانے والوں کو اپنے علاقوں میں واپس جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) باجوڑ صادق علی کا کہنا ہے کہ باجوڑ کے علاقہ ترخو کے متاثرہ خاندان آج واپس اپنے علاقے میں جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ متاثرین کو واپسی پر امدادی رقوم اور ضروری سامان فراہم کیا گیا ہے، باجوڑ کے علاقے ترخو سے 7 ہزار 984 افراد رضاکارانہ طور دوسرے علاقوں کی جانب منتقل ہوئے تھے۔

یاد رہے کہ باجوڑ کی تحصیل لوئی ماموند میں شدت پسندوں کو ختم کرنے کے لیے ٹارگٹڈ ملٹری آپریشن (آپریشن سربکف) 12 اگست کو دوبارہ شروع کر دیا گیا تھا، جب کہ صوبائی حکومت نے شورش زدہ تحصیل کے متعدد علاقوں میں 3 ماہ کے لیے کرفیو نافذ کر دیا تھا، جسے مقامی آبادی کی طرف سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا تھاکہ اس آپریشن کا نام ’آپریشن سربکف‘ رکھا گیا تھا، جو ابتدا میں 29 جولائی کو شروع کیا گیا تھا، لیکن اگلے ہی دن اس وقت روک دیا گیا تھا، جب باجوڑ امن جرگہ اور مقامی شدت پسند کمانڈروں کے درمیان امن مذاکرات میں کچھ پیش رفت ہوئی تھی۔

تاہم، شدت پسندوں کی افغانستان منتقلی کے لیے ہونے والے مذاکرات بعض معاملات پر تعطل آنے کے باعث ناکام ہو گئے تھے۔