The Dawn News - Pakistan - Karachi

کراچی: سعید غنی کے بھائی فرحان غنی کا دہشت گردی کے مقدمے میں راہداری ریمانڈ
کراچی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کے بھائی فرحان غنی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کے بھائی فرحان غنی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کرکے راہداری ریمانڈ کی استدعا کی، جس پر عدالت نے فرحان غنی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکردیا۔

پولیس کے مطابق فرحان غنی اور شریک ملزمان کے خلاف فیروز آباد تھانے میں انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے، تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ ملزمان کو پیر کو انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت روبرو پیش کیا جائےگا۔

مدعی مقدمہ حافظ سہیل احمد نے تھانہ فیروز آباد میں درخواست دی تھی کہ وہ سرکاری ملازم ہے، اور 22 اگست کو شارع فیصل پر فائبر کیبل بچھانے کے کام کی نگرانی کررہا تھا کہ 3 گاڑیوں میں 20 سے 25 افراد آئے اور اس پر تشدد کیا، جان سے مارنے کی بھی دھمکیاں دیں۔

فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) میں اقدام قتل، جان سے مارنے کی دھمکی اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں، اور کہا گیا ہے کہ تشدد کرنے والوں کے نام فرحان غنی، قمرالدین، شکیل چانڈیو، سکندر اور روحان معلوم ہوئے ہیں، تشدد کرنے والے دیگر افراد کو سامنے آنے پر شناخت کرسکتا ہوں۔

بعد ازاں فرحان غنی اور دیگر ساتھیوں نے تھانہ فیروز آباد پہنچ کر خود کو پولیس کے حوالے کر دیا تھا۔