The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

خیبرپختونخوا: دیر بالا میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 خوارج ہلاک، 8 پولیس اہلکار زخمی
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا۔

دیر بالا کے علاقے دو بندو سلام کوٹ میں ٹارگٹڈ آپریشن فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، یہ دہشت گرد کچھ روز قبل پولیس پر حملے میں ملوث تھے، ہلاک ہونے والے 4 دہشت گردوں کی لاشیں بھی مل گئیں، ایک لاش علی الصبح ملی، 3 لاشیں کچھ دیر قبل دیر ہسپتال لائی گئیں۔

فورسز کے آپریشن کے دوران ایک شہری بھی جاں بحق ہوا، جب کہ 8 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوئے، جن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

علی الصبح شروع ہونے والے اس آپریشن میں دہشت گردوں کے ساتھ سلام کوٹ کے مقام پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا، جس کے نتیجے میں 5 دہشت مارے گئے، مقامی آبادی بھی اس آپریشن میں پولیس کا بھرپور ساتھ دے رہی ہے اور فورسز کی پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہا جا رہا ہے۔

آپریشن کے دوران جاں بحق ہونے والے شہری کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں ادا کی گئی۔

انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے کامیاب ٹارگٹڈ آپریشن پر پولیس کے افسران اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس کے بہادر جوان پاک سرزمین کی حفاظت کے لیے چوکس ہیں، دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک پولیس اپنے فرائض تندہی سے انجام دیتی رہے گی۔

آئی جی ذوالفقار حمید نے جوانوں کے جذبے، دلیری اور بہادری کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہمارے جوان وطن کی حفاظت کے لیے ہر دم تیار ہیں، اور دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لیے ان کا عزم آہنی ہے، ہمیں اپنے جوانوں پر فخر ہے۔