The Dawn News - Pakistan - Punjab

ڈیرہ غازی خان: پولیس نے فتنہ الخوارج کی دہشتگردی کی بڑی سازش ناکام بنادی
پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں پولیس نے  فتنہ الخوارج کی دہشتگردی کی بڑی سازش ناکام بنادی، سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کیلئے نصب کیا گیا دیسی ساختہ بم ( آئی ای ڈی ) ناکارہ بنا دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق  ڈیر غازی خان نے پولیس نے جادے والی، قبائلی علاقہ تھانہ وہوا میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام بنایا۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق  ڈی جی خان پولیس  اسپیشل آپریشنز یونٹ ( ایس او یو ) اور ایلیٹ ٹیموں نےسرحدی علاقےجادے والے میں سرچ آپریشن کیا، جس کے دوران جادے والی قبرستان کےقریب نصب آئی ای ڈی برآمد ہوا جسے  ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔

ترجمان کے مطابق  خارجی دہشتگردوں کی جانب سے نصب کی گئی آئی ای ڈی  کا ہدف سیکیورٹی فورسز تھیں، تاہم پولیس اور ایلیٹ ٹیموں کی  بروقت کارروائی سے علاقہ بڑے سانحے سے محفوظ رہا۔

ترجمان کے مطابق آئی جی پنجاب نے  دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے پر  ڈیرہ غازی خان پولیس کو شاباش دی ہے۔