The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کو پلاٹ دینے کا قانون منظور
خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کو پلاٹ دینے کا قانون منظور کرلیا گیا، پلاٹ دینے کے لیے ہاؤسنگ فاؤنڈیشن قائم کی جائے گی۔

خیبرپختونخوا اسمبلی میں گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن بل پاس کردیا گیا، جس کے تحت سرکاری ملازمین کو پلاٹ دینے کیلئے ہاؤسنگ فاؤنڈیشن قائم کی جائےگی۔

گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن بل میں کہا گیا ہے کہ سستی رہائش کی کمی کے باعث سرکاری ملازمین مہنگے کرائے کے مکانات میں رہتے ہیں۔

بل کے مطابق سرکاری ملازمین کو بغیر نفع نقصان کے پلاٹ دیے جائیں گے، اس مقصد کے تحت گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کیلئے فنڈ وفاقی و صوبائی حکومتیں گرانٹس کی شکل میں فراہم کریں گی۔

بل میں کہا گیا ہے کہ فنڈ کے لیے ملازمین کی تنخواہوں سے ماہانہ کٹوتی بھی کی جائے گی۔