The Dawn News - Pakistan - Punjab

پنجاب میں غیر رجسٹرڈ فلاحی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ
محکمہ داخلہ  پنجاب نے صوبے  میں غیر رجسٹرڈ فلاحی اداروں (این جی اوز ) کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق یہ  فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب کے پنجاب چیریٹی کمیشن کے اجلاس میں کیا گیا، پنجاب میں خیراتی اداروں کیلئے پنجاب چیریٹی کمیشن سے رجسٹریشن لازم  ہے۔

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق  قانونی اور مثبت کردار ادا کرنے والی این جی اوز کا تحفظ اور ان سے تعاون محکمہ داخلہ کی ترجیح ہے۔

ترجمان کے مطابق  رواں سال پنجاب چیریٹی کمیشن نے 938 این جی اوز کے دفاتر کا دورہ کیا اور   قوانین کی خلاف ورزی پر 98 این جی اوز کے خلاف انتظامی کارروائی کی گئی، اور  29 این جی اوز کو معطل کر کے ان کی رجسٹریشن منسوخ کر دی گئی۔

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق  کمیشن کے مؤثر اقدامات سے ملک کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے میں مدد ملی۔