The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) سے تعلق رکھنے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی  جنید اکبر نے اپنے عہدے استعفیٰ دے دیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور  چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر اپنے عہدے سے  مستعفی ہوگئے، جنید اکبر نے ڈان نیوز کو استعفیٰ دینے کی تصدیق کردی۔

جنید اکبر  نےکہا کہ  بانی پی ٹی آئی  عمران خان  اور سیاسی کمیٹی کی ہدایات پر استعفیٰ دیا، جنید اکبر نے اپنا استعفیٰ تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر کو  ارسال کردیا ہے۔

دریں اثنا،  پی ٹی آئی کے  ایم این اے زرمحمد خان، فضل محمد خان، علی اصغر خان، فیصل امین خان، محمد اقبال خان آفریدی اور مولانا نسیم علی شاہ  نے بھی قومی اسمبلی کی قائمہ  کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز  بانی پاکستان تحریک انصاف ، عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے اور  پارلیمنٹ کی تمام کمیٹیوں سے مستعفیٰ ہونے کی ہدایت کی تھی۔

گزشتہ  روز اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد ان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ عمران خان نے پارٹی کو ہدایات دی ہیں کہ پارلیمنٹ کی تمام کمیٹیوں سے مستعفی ہوجائے۔

انہوں نے مزید کہا  تھا کہ  عمران خان نے ضمنی انتخابات کے حوالے سے بیرسٹر گوہر خان اور سلمان اکرم راجا کو ہدایات دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہمیں ضمنی انتخابات میں حصہ لے کر ان انتخابات کو قانونی جواز فراہم نہیں کرنا چاہیے۔