The Dawn News - Tech

فیس بک و انسٹاگرام ریلز میں اے آئی ترجمے کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی جانب سے اپنے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ترجمے ٹول کو فیس بک اور انسٹاگرام کی ریلز پر متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق میٹا کی جانب سے جلد ہی مذکورہ ٹول متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، اس کے ذریعے ریلز کو خودکار طور پر دوسری زبان میں ڈب کیا جا سکے گا۔

یہ فیچر اے آئی کا استعمال کرتے ہوئے ترجمہ شدہ آڈیو کو دوسری آواز میں کسی بھی زبان میں ترجمہ کرنے کے اہل ہوگا۔

فی الحال مذکورہ فیچر کے تحت صارفین ریلز کا ترجمہ صرف انگریزی سے ہسپانوی اور ہسپانوی سے انگریزی زبان میں کر سکتے ہیں۔

اے آئی ٹرانسلیشن ٹول کو میٹا نے گزشتہ سال اپنے کنیکٹ ایونٹ کے دوران پیش کیا تھا۔

اس ٹول کو فعال کرنے کے لیے انسٹاگرام اور فیس بک پر ریل شائع کرنے سے پہلے دکھائی دینے والے مینیو میں ’ٹرانسلیٹ وائسز ود میٹا اے آئی‘ ٹوگل کو منتخب کیا جاتا ہے۔

میٹا اے آئی کا مذکورہ فیچر صارف کو ڈب شدہ ویڈیو میں لپ سنکنگ شامل کرنے اور شائع کرنے سے پہلے اس کا جائزہ لینے کا اختیار بھی دیتا ہے۔

فیس بک اور انسٹاگرام خودکار طور پر ترجمہ شدہ ریلز کو صارفین کی ترجیحی زبان میں دکھاتے ہیں۔

مذکورہ ویڈیوز پر ایک ٹیگ بھی ہوگا جو ظاہر کرے گا کہ اس کا ترجمہ میٹا اے آئی کے ذریعے کیا گیا ہے۔

مذکورہ ترجمہ ٹول فیس بک پر 1,000 یا اس سے زیادہ فالوورز والے تخلیق کاروں اور تمام عوامی انسٹاگرام اکاؤنٹس کے لیے دستیاب ہوگا۔