The Dawn News - Pakistan

پی ٹی اے نے پانچ نادہندہ ایل ڈی آئی کمپنیوں کے لائسنس معطل کردیے
پاکستان ٹیلی کیونی کیشن اتھارٹی  ( پی ٹی اے ) نے پانچ نادہندہ ایل ڈی آئی ( لانگ ڈسٹینس  اینڈ انٹرنیشنل)  کمپنیوں کے لائسنس  معطل کردیے، نادہندہ کمپنیوں کو آپریشنز بند کرنے کا حکمنامہ جاری، ورلڈ کال، وطین ٹیلی کام، وائز کمیونیکیشن ، ٹیلی کارڈ اور  سرکل نیٹ کے لائسنس معطل کیے گئے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پانچ نادہندہ  ایل ڈی آئی کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کردیے ہیں،  اور نادہندہ ایل ڈی آئی کمپنیوں کو آپریشنز بند کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔

جن کمپنیوں کے لائسنس  معطل کیے گئے ان میں ورلڈ کال، وطین ٹیلی کام، وائز کمنیوکیشن، ٹیلی کارڈ اور سرکل نیٹ شامل ہیں، پی ٹی اے نے ایل ڈی آئی کمپنیوں  کو ایک ماہ میں بقایا جات ادا کرنے کی ہدایت کی تھی مگر کمپنیاں اتھارٹی کے احکامات پر عملدرآمد میں ناکام رہیں۔

پی ٹی اے نے پانچ نادہندہ ایل ڈی آئی کمپنیوں کے حوالے سے الگ الگ حکمنامے جاری کیے ہیں کہ سیلولر موبائل آپریٹرز ان کمپنیوں کو فراہم کی جانے والی  ٹیلی کمیونی کیشن سہولیات فوری بند کردیں، نیز کلاس ویلیو ایڈڈ سروس لائسنس ہولڈرز بھی ان کمپنیوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات فوری  روک کریں۔

پی ٹی اے نے وطین ٹیلی کام کو6 ارب 25 کروڑ روپے، سرکل نیٹ کو 5 ارب 90 کروڑ روپے  ادا کرنے کی ہدایت کی تھی جبکہ ملٹی نیٹ کو ایک ارب 41 کروڑ،  اور ریڈٹون کو سب سے زیادہ 14 ارب 31 کروڑ  روپے ادا کرنے کا حکم دیا تھا، اسی طرح ورلڈ کال کو 5 ارب 69 کروڑ اور ٹیلی کارڈ کو چار ارب 7 کروڑ روپے جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔

پی ٹی اے نے نادہندہ ایل ڈی آئی کمپنیوں کے کیسز کی علیٰحدہ علیٰحدہ سماعت کیں، مگر بقایا جات کی ادائیگی اور لائسنسوں کی تجدید سے متعلق بریک تھرو نہ ہوسکا۔

کمپنیوں کے ذمے 24 ارب روپے کی بنیادی رقم اور 56 ارب روپے کے لیٹ پیمنٹ سرچارج واجب الاد ہیں،کل 13 ایل ڈی آئی کمپنیوں میں سے 4 کمپنیوں کے لائسنسوں کی تجدید 2024 میں کی گئی تھی، سات ایل ڈی آئی کمپنیوں کے لائسنس کی میعاد 2024 میں ختم  ہوچکی ہے جبکہ دو ایل ڈی آئی کمپنیوں کے لائسنس کی میعاد 2025 اور  2026 میں ختم ہونی ہے۔

ایل ڈی آئی کمپنیوں کے ذمے یونیورسل سروس فنڈ کے اے پی سی چارجز گزشتہ کئی سالوں سے واجب الادا ہیں، پی ٹی اے نے وزارت آئی ٹی کے خط اور عدالت کے فیصلے کی روشنی میں کمپنیوں کے کیسز کی سماعتیں کیں۔