The Dawn News - Pakistan

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے 18 پیسے کمی کر دی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں ایک روپے 18 پیسے کی کمی کردی۔

ڈان نیوز کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر 13 روپے 89 پیسے سستا ہو گیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفیکشن میں بتایا گیا کہ ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 214 روپے 19 پیسے مقررکر دی گئی۔

ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام سلنڈرکی نئی قیمت 2 ہزار 527 روپے47 پیسے ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر سے ہوگا۔