The Dawn News - Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف کی ’ایس سی او‘ اجلاس کے دوران عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے غیر رسمی ملاقات کی، ساتھ ہی وزیراعظم کی صدر بیلاروس الیکزانڈر لوکاشینکو اور آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے بھی ملاقات ہوئی۔

ایس سی او اجلاس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب ایردوان اور تاجکستان کے صدر سے بھی غیر رسمی ملاقات ہوئی، شہباز شریف نے ترکمانستان اور کرغستان اور مالدیپ کے صدور سے بھی اہم ملاقاتیں کیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل اینتونیو گوتیرس سے بھی غیر رسمی ملاقات ہوئی۔

وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی رہنماؤں کی غیر معمولی گرمجوشی دیکھنے میں آئی۔

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 25ویں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہی اجلاس میں شرکت کے سلسلے میں 6 روزہ دورے پر چین میں موجود ہیں۔

اپنے دورہِ چین کے دوران وزیراعظم نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی، اس کے علاوہ وزیر اعظم بیجنگ میں دوسری جنگ عظیم کی فتح کی 80ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

شہباز شریف کی چین کے صدر شی جن پنگ سے بھی ملاقات کریں گے جب کہ  وزیراعظم کی چینی تاجروں اور کارپوریٹ ایگزیکٹوز سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی، معاشی اور سرمایہ کاری کے تعاون پر بات چیت کی جائے گی۔

شہباز شریف بیجنگ میں پاک-چین ’بی ٹو بی‘ انویسٹمنٹ کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے۔