The Dawn News - World

سابق بھارتی جنرل کا پاکستان کیخلاف آبی دہشتگردی منصوبے کا انکشاف
بھارتی فوج کے ریٹائرڈ لیفٹننٹ جنرل کنول جیت سنگھ نے  پاکستان کے خلاف آبی دہشت گردی کے منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر سینئر صحافی حامد نے ریٹائرڈ لیفٹننٹ جنرل کنول جیت سنگھ کا انٹرویو کلپ شیئر کیا ہے۔

اس انٹرویو میں  ریٹائرڈ لیفٹننٹ جنرل کنول جیت سنگھ نے آبی دہشت گردی کے منصوبہ کا انکشاف کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ہمارے (بھارت) پاس پانی روکنےکی جتنی صلاحیت ہے، ہم اس کے مطابق پانی روکیں گے، اور اچانک ایک دن پانی پاکستان کی طرف چھوڑ دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس ایک حد سے زیادہ پانی روکنے اور جمع کرنے کی صلاحیت موجود نہیں، جس کی وجہ سے وہاں سیلاب آئے گا اور  پاکستان اس پانی کا ٹھیک استعمال بھی نہیں کرسکے گا۔

کنول جیت سنگھ ڈھلوں نے کہا کہ اسی طرح ہم خاص طور پر گرمیوں میں دوبارہ پانی کو روک لیں گے، جس وقت فصلوں کو پانی کی ضرورت ہوتی ہے اور بارشوں کے موسم میں جب پانی کی ضرورت نہیں اس وقت پانی چھوڑدیں گے، اس طرح ہم پانی کو بطور ہتھیار پر استعمال کرسکیں گے۔

کنول جیت سنگھ ڈھلوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ  سندھ طاس عالمی معاہدہ نہیں بلکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ  معاہدہ ہے، اور ہم اپنی مرضی سے پانی روکیں گے اور مرضی سے چھوڑیں گے۔

واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں بھارت نے آبی جارحیت کا آغاز کردیا اور دریائے راوی، دریائے جہلم، ستلج اور دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا تھا، جس کے نتیجے میں پاکستان میں غیر معمولی سیلابی صورتحال دیکھنے میں آئی اور پاکستان میں درجنوں افراد جاں بحق ہوئے جبکہ بڑے پیمانے پر فصلیں تباہ ہو گئیں اور لوگوں کے گھروں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔