The Dawn News - Pakistan - Karachi

کراچی: نوبیاہتا دلہن پر تشدد اور ہلاکت کے مقدمے میں گرفتار شوہر کی درخواست ضمانت مسترد
کراچی کی مقامی عدالت نے 19 سالہ نوبیاہتا دلہن شانتی پر تشدد اور ہلاکت کے مقدمے میں شوہر ملزم اشوک کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔

ڈان نیوز کے مطابق سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جنوبی کی عدالت میں نوبیاہتا دلہن پر تشدد اور ہلاکت سے متعلق ملزم اشوک کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔

پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی اہلیہ پرشدید تشدد کیا، متاثرہ خاتون چنددن کوما میں زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئی تھی، ملزم اپنے جرم کا اعتراف بھی کر چکا ہے۔

ملزم کے خلاف تھانہ بغدادی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ 23 جولائی کو سندھ کے دارالحکومت کراچی میں شوہر کے مبینہ بدترین جنسی تشدد کے بعد کوما میں جانے والی نوبیاہتا لڑکی انتقال کر گئی تھی۔

پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید نے بتایا تھا کہ شوہر کے بہیمانہ جنسی تشدد کا نشانہ بننے والی 19 سالہ شانتی 23 جولائی کی صبح 10 بج کر 45 منٹ پر سول ہسپتال کے ٹراما سینٹر میں دم توڑ گئی تھی۔

ڈاکٹر سمعیہ سید کے مطابق متاثرہ لڑکی کو ایک اور ہسپتال میں آپریشن کے بعد تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، ابتدائی میڈیکل معائنے میں جنسی تشدد کے شواہد ملے تھے۔

بغدادی تھانے کے ایس ایچ او مجید علی نے بھی لڑکی کی موت کی تصدیق کی تھی، ان کے مطابق شانتی کی شادی 15 جون کو اشوک نامی شخص سے ہوئی تھی، اور دو دن بعد شوہر نے ان پر غیر فطری انداز میں جنسی تشدد کیا جس سے ان کی طبیعت بگڑ گئی تھی۔

ایس ایچ او کے مطابق لڑکی کے بھائی کی شکایت پر 5 جولائی کو مقدمہ درج کیا گیا تھا اور ملزم کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔