The Dawn News - Pakistan - Islamabad

بھارت کا سفارتی سطح پر پھر رابطہ، دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال سے آگاہ کر دیا
بھارت نے پاکستان سے سفارتی سطح پر ایک بار پھر رابطہ کرکے پاکستان کو دریائے ستلج میں سیلابی صورت حال سے آگاہ کر دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق وزارت آبی وسائل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارت نے پاکستان سے سفارتی سطح پر ایک بار پھر رابطہ کیا ہے، بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان  کو دریائے ستلج میں سیلاب کی صورتحال سے آگاہ کیا۔

وزارت آبی وسائل نے انتباہی خط جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دریائے ستلج میں فیروز پور کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔

دریائے توی میں جموں کے مقام پر بھی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، اس سے قبل بھارت نے دریائے چناب میں بھی سیلابی صورتحال سے آگاہ کیا تھا۔

وزارت آبی وسائل کی جانب سے 28 اہم محکموں کو بھارت کی جانب سے دی گئی معلومات سے آگاہ کرتے ہوئے فوری اقدامات اور انتظامات کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل 25 اگست کو بھی بھارت نے سندھ طاس معاہدے پر عملدر آمد کیے بغیر پاکستان سے مئی میں ہونے والی جنگ کے بعد پہلی بار سرکاری سطح پر رابطہ کرتے ہوئے دریائے توی میں جموں کے مقام پر سیلاب کی پیشگی اطلاع دی تھی۔

سرکاری ذرائع کے مطابق بھارت نے دریائے توی میں جموں کے مقام پر ممکنہ بڑے سیلاب سے پاکستان کو آگاہ کیا تھا، سیلاب کی ممکنہ صورتحال سے بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد کی جانب سے آگاہ کیا گیا تھا۔

بھارت کی طرف سے ممکنہ سیلاب کی صورتحال کی پیشگی اطلاع دی گئی تھی، حکومت نے بھارت سے موصولہ معلومات کی روشنی میں الرٹ جاری کر دیا تھا۔