The Dawn News - Pakistan - Punjab

رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن میں ڈرونز کا استعمال، کئی ٹھکانے تباہ
پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں پولیس نے مغویوں کی بازیابی کیلئے ڈاکوؤں کے خلاف ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے کئی ٹھکانے تباہ کر دیے۔

ڈان نیوز کے مطابق ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق مغویوں کی بازیابی کے لیے رحیم یار خان کے کچے کے علاقے’ کچہ رونتی’ میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا گیا۔

ترجمان کے مطابق ٹارگٹڈ آپریشن میں ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے سرپرائز حملے کیے گئے جن میں  ڈاکوؤں کے کئی پناہ گاہیں تباہ  کردی گئیں۔

ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ جزیرہ نماعلاقےمیں ڈرونزکے ذریعے ڈاکوؤں کےٹھکانوں کونشانہ بنایاگیا۔

دوسری جانب، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ( ڈی پی او ) کا کہنا ہے کہ  کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے اور ان کے  گرد گھیرا مزید تنگ کردیا گیا ہے۔

آئی جی پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ مجرموں کے خلاف پوری طاقت سے نبرد آزما ہیں، اور حفاظت کےساتھ کریمنلزکےخاتمے کے لیے بھی ڈرون ٹیکنالوجی استعمال میں لا رہے ہیں۔