The Dawn News - Life & Style - Celebrity

ہمایوں سعید واحد اداکار ہیں جو کسی اور کی برائی نہیں کرتے، عتیقہ اوڈھو
سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے ہمایوں سعید کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا کہ شوبز کے وہ واحد اداکار ہیں جو اپنے کسی اور ساتھی کی برائی نہیں کرتے۔

عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں ’کیا ڈراما ہے‘ نامی شو میں ہمایوں سعید کی جانب سے ڈراما مبصرین کے حوالے سے کی گئی گفتگو پر اظہار خیال کیا۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمایوں سعید نے ان سمیت کسی بھی ڈراما مبصر کے حوالے سے کچھ غلط نہیں کہا، انہوں نے یہی کہا کہ مبصرین کا کام ہی تنقید کرنا ہوتا ہے اور اسی چیز کے ان کو پیسے ملتے ہیں۔

اداکارہ کے مطابق انہوں نے اچھی بات کہی، ان کی بات سے نادیہ خان اور مرینہ خان نے بھی اتفاق کیا اور انہوں نے بھی ہمایوں سعید کے مزاج کی تعریفیں کیں۔

عتیقہ اوڈھو کا کہنا تھا کہ وہ طویل عرصے سے ہمایوں سعید کو جانتی ہیں، وہ ان کی ہیروئن رہ چکی ہیں، وہ شروع سے ہی اچھے مزاج کے شخص رہے ہیں، ان میں ذرا بھی غرور نہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ماضی میں بھی ڈراما پروڈیوسرز اور ہدایت کار ہمایوں سعید کو ان کے مزاج اور پیشہ ورانہ رویے کی وجہ سے کاسٹ کرنا چاہتے تھے، انہوں نے کبھی بھی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کیا۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمایوں سعید نے کیریئر اور مقام بنانے کے لیے محنت کی، انہیں ان کے اچھے مزاج اور پیشہ ورانہ رویے کا پھل ملا، آج وہ بڑے مقام پر ہیں۔

عتیقہ اوڈھو کے مطابق ہمایوں سعید شوبز انڈسٹری کے واحد شخص ہیں، جو کسی اور اداکار یا شوبز انڈسٹری کے شخص کی برائی نہیں کرتے، وہ ہمیشہ ہر کسی کی عزت کرتے ہیں، دوسروں سے متعلق اچھی باتیں کرتے ہیں۔

ان کی بات پر نادیہ خان نے بھی کہا کہ ہمایوں سعید نے ہمیشہ دوسروں کے لیے اچھے الفاظ استعمال کیے، کبھی کسی کے لیے نامناسب بات نہیں کی۔

نادیہ خان کا کہنا تھا کہ ہمایوں سعید کی شخصیت کو بہتر بنانے میں ان کی اہلیہ کا بھی اہم کردار رہا ہے۔