The Dawn News - Pakistan - Islamabad

امریکی فوجی طیارے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئے
امریکی فوجی طیارے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق راولپنڈی کے نور خان ایئر بیس پر امدادی سامان پہنچنے کے موقع پر پاک فوج کے افسران اور امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر بھی موجود تھیں۔

ترجمان امریکی سفارتخانے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکی ناظم الامور نے سیلاب سے نقصانات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین سے ہمددی کا اظہار کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکا کی آرمی سینٹرل کمانڈ کے ذریعے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر پہلی پرواز پاکستان پہنچی۔

امریکی ناظم الامور اور کمانڈر آرمی سینٹرل کمانڈ نے تقریب میں شرکت کی، امریکی حکام نے امدادی سامان پاک فوج کے حوالے کیا، امدادی سامان تقسیم کرنے کے لیے آرمی فلڈ ریلیف کیمپس منتقل کیا جائے گا۔

آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت اور عوام آزمائش کی گھڑی میں ساتھ کھڑنے ہونے پر امریکی حکومت اور فوج کے شکرگزار ہیں، امدادی سامان لے کر کل 6 پروازیں پاکستان پہنچیں گی، امدادی سامان میں خیمے، پانی صاف کرنے والے پمپ، جنریٹرز اور دیگر سامان شامل ہیں۔

یاد رہے کہ شدید بارشوں اور بھارت کے ڈیموں سے پانی کے اخراج کے بعد پاکستان کا صوبہ پنجاب سیلاب سے بری طرح متاثر ہوا ہے، جہاں لاکھوں افراد سیلاب سے متاثر ہیں، لوگوں کے گھر پانی میں ڈوب چکے ہیں، فصلیں تباہ ہوگئی ہیں، بڑی تعداد میں لوگ گھر بار چھوڑ کر کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہیں۔

حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کی جارہی ہے، مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کو اپنے وسائل سے ہٹ کر عالمی امداد کی بھی ضرورت ہے، اقوام متحدہ، برطانیہ کے بعد اب امریکا نے بھی سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان پاکستان بھیجا ہے۔

پنجاب سے سندھ میں داخل ہونے والے سیلاب کے پیش نظر سندھ حکومت کی جانب سے 16 لاکھ سے زائد لوگوں کے متاثر ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، اگر سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب آیا تو صورت حال مزید بد تر ہوجائے گی، اس نازک وقت میں پاکستان کو شدید مالیاتی دباؤ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔