The Dawn News - Pakistan

وزیرِاعظم کے دورہ بیجنگ میں اہم پیشرفت، چینی کمپنیوں سے 10 معاہدے طے پاگئے
وزیرِاعظم شہباز شریف کے دورہ بیجنگ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور ذیلی اداروں کے چینی کمپنیوں سے 10 معاہدے طے پاگئے ہیں۔

وزیرِاعظم شہباز شریف کے دورہ بیجنگ میں آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام سیکٹر میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے جہاں چینی کمپنیوں سے 10 معاہدے طے پائے ہیں۔

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ذیلی اداروں کا چینی وزارت صنعت و آئی ٹی کے ساتھ ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں تعاون کا معاہدہ ہوا جب کہ علی بابا کے ساتھ پاکستانی نوجوانوں کے لیے ای-کامرس ٹریننگ کا معاہدہ طے  پایا ہے۔

علاوہ ازیں، ہواوے کے ساتھ ملک بھر میں کنیکٹیویٹی کے لیے اسٹریٹجک فریم ورک تشکیل دیا گیا ہے۔

ٹیکنالوجی کے شعبے میں معاہدے پاک-چین بزنس کانفرنس کے دوران طے پائے گئے، ان معاہدوں سے پاکستان کی ’بی ٹو بی‘ ایکسپورٹ مارکیٹ کو 10 گنا بڑھانے کا ہدف ہے۔

وفاقی وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی پہلی فل اسٹیک اے آئی کلاؤڈ لانچ کرے گا، زیڈ ٹی ای ایک لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو ٹیکنالوجی کی تربیت دے گا جب کہ معاہدے کے تحت اسلام آباد میں گلوبل آئی سی ٹی ٹریننگ سینٹر قائم کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ علی بابا، پاکستان کو اوپن سورس لینگویج ماڈل فراہم کرے گا، اے آئی پر مبنی بیماریوں کی تشخیص کے سلوشنز پاکستان آئیں گے۔

وفاقی وزیر نے مزید بتایا کہ چینی کمپنی کے ساتھ مل کر اسلام آباد کے اسکولوں میں اے آئی پر مبنی تعلیمی ٹولز منصوبہ شامل ہیں جب کہ نیشنل فائبر بیک ہال نیٹ ورکس کے قیام کے لیے معاہدہ پایا ہے، سب میرین کیبل انفرااسٹرکچر کی ترقی کے حوالے سے معاہدہ طے پایا ہے۔