The Dawn News - Pakistan - Islamabad

اسلام آباد: وزیراعظم سے چیئرمین اور ایم ڈی اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کی ملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن قمر رضا اور مینیجنگ ڈائریکٹر اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن افضال بھٹی  نے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات میں معرکہ حق میں پاکستان کی فتح کے حوالے سے بیرون ملک منعقد ہونے والی تقریبات کے بارے میں وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی۔

ایم ڈی اور چیئرمین او پی ایف نے ملاقات میں وزیراعظم کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل اور ان کو حل کرنے کے لیے حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں، بیرون ملک مقیم پاکستانی عالمی مارکیٹ میں بطور قومی افرادی قوت اہم خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔