The Dawn News - Pakistan

ایس ای سی پی میں اگست کے مہینے کے دوران 3 ہزار 278 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے اگست میں 3 ہزار 278 نئی کمپنیوں کو رجسٹر کیا ہے، جس کے بعد ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی کل تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 65 ہزار 587 ہوگئی۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں نئی رجسٹریشنز میں غالب رہیں، جو 59 فیصد ہیں، اس کے بعد سنگل ممبر کمپنیاں 39 فیصد پر رہیں، باقی 4 فیصد میں پبلک ان لسٹڈ کمپنیاں، غیر منافع بخش تنظیمیں اور لمیٹڈ لائیبلٹی پارٹنرشپس شامل ہیں۔

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ای کامرس کے شعبے سب سے آگے رہے جس کی 670 نئی کمپنیوں کا اندراج ہوا، اس کے بعد ٹریڈنگ کے شعبے میں 413، سروسز میں 394 اور ریئل اسٹیٹ ڈیولپمنٹ اور کنسٹرکشن میں 297 نئی کمپنیاں رجسٹر ہوئیں۔

دیگر فعال شعبوں میں سیاحت اور ٹرانسپورٹ کی 242، فوڈ اینڈ بیوریجز کی 185، تعلیم  کی 150، مائننگ اور کوارنگ 77، ٹیکسٹائل کی 76، فارماسیوٹیکلز 69، کاسمیٹکس اور ٹوائلٹریز 66، مارکیٹنگ اور ایڈورٹائزنگ 65، زرعی فارمنگ اور انجینئرنگ 49،49، کیمیکلز 48 اور ہیلتھ کیئر کی 44 کمپنیاں شامل ہیں۔