The Dawn News - Pakistan - Punjab

مریم نواز کا غیرقانونی طور پر گندم ذخیرہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گندم کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کرتے ہوئے گندم کے اسٹاک ڈکلیئر کرنے کے لیے تین دن کی مہلت دے دی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کے زیرصدارت اجلاس میں گندم کی ذخیرہ اندوزی کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے، گندم کی غیرقانونی ذخیرہ اندوزی والوں سے سختی سے نمٹنےکا فیصلہ کیا گیا اور  صوبے میں گندم کے اسٹاک ڈکلیئر کرنے کے لیے تین دن کی مہلت دے دی گئی۔

تین دن کے بعد گندم غیرقانونی طور پر اسٹور کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا گیا، جبکہ گندم کا اسٹاک ظاہر کرنے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہ کرنے پراتفاق  کیا گیا۔

دوران اجلاس وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ حکومت کوعوام کے مفادات کےتحفظ کے لیے طاقت کا مظاہرہ کرنا ہوگا، گندم کی غیرقانونی ذخیرہ اندوزی کرنے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مریم نواز نے کہا کہ گندم ذخیرہ کرنے والے رضاکارانہ طور پر ڈکلیئرکردیں ورنہ کارروائی ہوگی، انہوں نے کہا کہ بعض عناصر گندم کی مصنوعی  قلت پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

وزیراعلیٰ نے صوبے میں گندم  کے اسٹاک کی درست طورپر نشاندہی کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی اور  گندم اور آٹے کے نرخ برقرار رکھنے کے لئے ضروری اقدامات کا حکم دیا۔

مریم نواز نے پیرا کو صوبہ بھر میں مسلسل چیکنگ اور کارروائی کرنے کی ہدایت  کی اور  ہر دکان پرسرکاری نرخنامہ نمایاں آویزاں کرنے کا حکم جاری کیا، خلاف ورزی پر کارروائی ہو گی۔

وزیراعلیٰ نے خانیوال میں سیلاب سے گندم ضائع ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور  گندم کو بروقت محفوظ مقامات پرمنتقل نہ کرنے پر ڈی جی فوڈ ڈیپارٹمنٹ کوعہدے سے ہٹا دیاگیا جبکہ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرول سمیت تمام عملے کو معطل کردیا گیا۔