The Dawn News - Pakistan - Karachi

کراچی: ٹینکر کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ جاں بحق
کراچی کے علاقے سائٹ میں پانی کے ٹینکر کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔

سائٹ اے تھانے کے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) عمران آفریدی نے بتایا کہ اذلان افسر اپنے والدین کے ساتھ موٹر سائیکل پر سفر کر رہا تھا کہ اچانک وہ موٹر سائیکل سے گر گیا اور پیچھے سے آنے والے ٹینکر نے اسے کچل دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ لاش کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ سید نے بتایا کہ بچہ مردہ حالت میں ہسپتال لایا گیا اور اس کے سر اور دھڑ پر کچلنے والی شدید چوٹیں آئیں۔

پولیس کے مطابق غفلت برتنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور بھاری گاڑی کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔