The Dawn News - Sport - Cricket

بھارت کیخلاف کون سے کھلاڑی میدان میں اتریں گے، فیصلہ ہوگیا
ایشیاکپ 2025 میں آج بھارت سے میچ سے قبل پاکستان ٹیم مینیجمنٹ کی اہم میٹنگ ہوئی جس میں پلینگ الیون سے متعلق غور کیا گیا اور اہم فیصلے کیے گئے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے بھارت کے خلاف ٹیم میں کسی قسم کی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ میں اپنے پہلے میچ میں عمان کے خلاف کھیلنے والی ٹیم ہی میدان میں اتارنے پر اتفاق کیا ہے۔

ٹیم مینجمنٹ کی میٹنگ کے دوران حارث رؤف کی ٹیم میں شمولیت پر بھی غور کیا گیا، تاہم فہیم اشرف کو بطور آل راؤنڈر ہی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا جو شاہین آفریدی کے ساتھ فاسٹ باؤلنگ ڈیپارٹمنٹ سنبھالیں گے۔

اس کے علاوہ، قومی ٹیم بھارت کو اسپین جال میں ہی پھنسانے کی کوشش کرے گی جس کے لیے محمد ابرار، صائم ایوب اور محمد نواز اہم ہتھیار ثابت ہوں گے جب کہ صائم ایوب بھی ان کا بھرپور ساتھ دیں گے۔

ممکنہ پلینگ الیون

سلمان علی آغا (کپتان)، صائم ایوب، صاحبزادہ فرحان، محمد حارث، فخر زمان، حسن نواز، محمد نواز، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی، سفیان مقیم اور ابرار احمد شامل ہیں۔

واضح رہے کہ مئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مختصر مسلح جھڑپ کے بعد دونوں ممالک کا کرکٹ کے میدان میں آج پہلا ٹاکرا ہوگا جس کے لیے مودی کا گودی میڈیا مسلسل پروپیگنڈہ کررہا ہے۔

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایشیاکپ میں آج اپنا دوسرا میچ کھیلیں گے جو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔