The Dawn News - Sport - Cricket

بھارتی ٹیم کا پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملائے بغیر ڈریسنگ روم جانا مایوس کن ہے، مائیک ہیسن
پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کو چ مائیک ہیسن نے بھارتی ٹیم کے دوران میچ اور اختتام پر رویے کو انہتائی مایوس کن قرار دیا ہے۔

ایشیا کپ کے چھٹے میچ کے بعد پوسٹ میچ پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا کہ ہم میچ کے بعد بھارتی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے کے لیے تیار تھے۔

ہیڈ کوچ نے مزید کہا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملائے بغیر ڈریسنگ روم چلی جو مایوس کن ہے، بھارتی ٹیم کے اس رویے پر ہم نےکپتان سلمان علی آغا کو اختتامی تقریب میں نہیں بھیجا۔

دریں اثنا، پاکستان ٹیم انتظامیہ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میچ ریفری کو بھارتی کھلاڑیوں کے رویے کی شکایت کر بھی کر دی، جس میں بھارتی کپتان اور کھلاڑیوں کے رویے کی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ پاک-بھارت میچ کے اختتام پر جب بھارت نے پاکستان کے خلاف فتح حاصل کی تو 47 رنز پر ناٹ آؤٹ اننگز کھیلنے والے بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو اور 10 رنز پر کھیلنے والے شیوم دھوبے پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملائے بغیر ہی میدان سے باہر چلے گئےتھے۔

سوریا کمار یادیو نے میدان سے باہر پہنچتے ہی باقی بھارتی کھلاڑیوں کو بھی ڈریسنگ میں بُلا لیا، اس دوران پاکستان ٹیم میدان کے اندر ہی موجود رہی۔

قبل ازیں، بھارتی کرکٹ ٹیم کےکپتان سوریا کمار یادیو نے ٹاس کے موقع پر بھی پاکستانی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا سے ہاتھ نہیں ملایا تھا۔