The Dawn News - World

امریکا نے ایران سے متعلقہ افراد اور اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
امریکا نے ایران سے متعلق نئی پابندیاں عائد کر دیں، جس کا ہدف وہ افراد اور ادارے ہیں جو واشنگٹن کے مطابق تہران کی فوجی سرگرمیوں کی مالی معاونت کر رہے ہیں، ان میں ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات میں موجود ادارے بھی شامل ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘  کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے بتایا کہ یہ افراد اور ادارے ایران کے تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم کی منتقلی میں مدد فراہم کرتے ہیں، جو ایرانی فوج، پاسداران انقلاب اور وزارت دفاع و مسلح افواج کی لاجسٹکس کے فائدے میں جاتی ہے۔

وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا کہ ایرانی ’شیڈو بینکنگ‘ نیٹ ورکس، جو ان کے قابل اعتماد غیر قانونی مالی سہولت کاروں کے ذریعے چلائے جاتے ہیں، بین الاقوامی مالیاتی نظام کا غلط استعمال کرتے ہیں اور غیر قانونی کمپنیوں اور کرپٹو کرنسی کے ذریعے پابندیوں سے بچنے کے لیے پیسہ منی لانڈرنگ کرتے ہیں۔