The Dawn News - Tech

چیٹ جی پی ٹی نے 18 سال سے کم عمر صارفین کے لیے نئے قواعد متعارف کرادیے
معروف آرٹیفیشل انٹیلیجنس کمپنی اوپن اے آئی اوپن اے آئی نے 18 سال سے کم عمر صارفین کے لیے اپنے چیٹ بوٹ ’چیٹ جی پی ٹی‘ میں نئے حفاظتی قواعد متعارف کرادیے۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق اوپن اے آئی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایسے نئے ضوابط نافذ کرے گا جو 18 سال سے کم عمر صارفین کے لیے چیٹ جی پی ٹی کے استعمال کو محفوظ بنائیں گے۔

اس دوران صارف کی عمر کا اندازہ لگایا جائے گا، اگر چیٹ جی پی ٹی کو محسوس ہوا کہ صارف 18 سال سے کم عمر ہے، تو وہ اُسے ایک ایسے ماڈل پر منتقل کرے گا جو کم حساس موضوعات پر بات کرے گا۔

نئے قواعد کے بعد جنسی یا مباشرتی گفتگو اور زیرِ لب گفتگو (flirtatious talk) کم عمر صارفین کے لیے ممنوع ہوگی۔

اگر کوئی کم عمر صارف خودکشی یا روحانی دباؤ جیسی حالت بیان کرے گا، تو چیٹ جی پی ٹی کوشش کرے گا کہ اُس کے والدین کو مطلع کرے یا شدید صورتِ حال میں مقامی حکام کو آگاہ کرے۔

اسی کے ساتھ والدین کو یہ اختیار بھی ملے گا کہ وہ بچے کے لیے بلیک آؤٹ گھنٹے مقرر کریں، یعنی ایسے اوقات جب چیٹ جی پی ٹی استعمال نہ ہو سکے۔

چیٹ جی پی ٹی کو اگر صارف کی عمر کی تصدیق میں شک ہو، تو خودکار طور پر وہ صارف کم عمر کے لیے بنائے گئے ضوابط کے تحت رکھا جائے گا، یعنی زیادہ محتاط قوانین لاگو ہوں گے۔

اوپن اے آئی کا کہنا ہے کہ نوجوان صارفین کو زیادہ حفاظت کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ یہ قدم کچھ ایسے واقعات کے بعد اٹھایا گیا ہے جن میں نوجوانوں نے چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ گفتگو کے بعد خودکشی کرنے کی کوششیں کیں یا ذہنی دباؤ کا شکار ہوئے، یہی وجہ ہے کہ کمپنی چاہتی ہے کہ نوجوان چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنے میں محفوظ رہیں اور غیر مناسب مواد یا بات چیت سے بچیں۔

اوپن اے آئی نے مزید کہا ہے کہ والدین کے کنٹرولز اس مہینے کے آخر تک دستیاب ہوں گے۔