The Dawn News - World

مسلمان ممالک کے سربراہان سے ملاقات پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مثبت ردِعمل دیا، وزیردفاع
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مسلم ممالک کے سربراہان کی ملاقات شاندار رہی، ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ملاقات کے حوالے سے حوصلہ افزا بیان دیا ہے۔

نجی چینل ’جیو نیوز‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مسلمان ممالک کے سربراہان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران انہیں غزہ کے مسئلہ کا حل پیش کیا، سربراہان مملکت نے امریکی صدر کو کیا تجاویز دیں، اس کی تفصیلات فراہم نہیں کر سکتا تاہم اس مسئلے کے حل کا بیج ضرور بو دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میری اپنی اطلاعات کے مطابق اس معاملے کے نتائج 5 سے 10 دن میں آجائیں گے۔

وزیر دفاع نے کہا کہ مغرب پر اسرائیل کو لگام ڈالنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے، مغربی ممالک میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ احتجاج کر رہے ہیں، احتجاجی مطالبہ کر رہے ہیں کہ اسرائیل کو کنٹرول کیا جائے اور اس کی منہ زوری کو لگام ڈالی جائے۔

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ اٹلی کی حکومت نے اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والے افراد کو روکنے کی کوشش کی جس سے مزید لوگ باہر نکال آئے اور تشدد کو ہوا ملی۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا تاریخ میں تاریک قسم کا کردار ہے، لوگ اسے ہٹلر سے ملا رہے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں خواجہ آصف نے کہا کہ کوئی شک نہیں کہ صدر ٹرمپ چاہتے ہیں کہ غزہ تنازع کا کوئی حل نکلے، تاہم امریکا کا عوامی طور پر اسرائیل کے حق میں بیانیہ بھی موجود ہے، ہماری کوشش ہے کہ کسی طرح سے یہ تباہی رک جائے اور بطور ضمانت مسلم ممالک آگے بڑھیں۔

وزیر دفاع کا آخر میں کہنا تھا کہ پاکستان نے بین الاقوامی برادری میں ایک نیا مقام پیداکیا ہے، جس طرح ہماری افواج نے کامیابیاں حاصل کیں، سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ ، دورہِ قطر  اور اسلامی سربراہی اجلاس میں پاکستان کا زبردست انداز میں مؤقف پیش کرنے سے دنیا میں ہمیں منفرد مقام ملا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکا میں موجود وزیر اعظم شہباز شریف کو مختلف ممالک سے آئے ہوئے وفود انتہائی پرتپاک انداز میں مل رہے ہیں، پاکستان کا حالیہ دنوں میں سفارتی کردار بھی انتہائی شاندار رہا، پاکستان اقوام عالم میں اپنا مقام بنا رہا ہے۔

شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ سے غیر رسمی ملاقات

ریڈیو پاکستان کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی میزبانی میں ہونے عرب-اسلامی سربراہی اجلاس میں وزیرِاعظم شہباز شریف نے شرکت کی۔

اجلاس سے قبل وزیرِاعظم نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی، اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم اور انڈونیشیا کے صدر پرابوو سبیانتو سے ملاقاتیں بھی کیں۔

دریں اثنا، وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک میں منعقدہ عرب-اسلامی سربراہی اجلاس کے دوران خوشگوار انداز میں ملاقات کی۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان غیر رسمی ملاقات ہوئی جس میں گرمجوشی سے مصافحہ اور خوشگوار گفتگو شامل تھی، اس موقع پر نائب وزیرِاعظم اور وزیرِخارجہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔