The Dawn News - Pakistan - Sindh

بلاول جب بھی وزیراعظم کی تعریف کرتے ہیں تو پنجاب حکومت کو اعتراض ہوتا ہے، شرجیل میمن
وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کسی صوبائی حکومت سے نہیں بلکہ وفاق سے سیلاب متاثرین کےلیے عالمی امداد کےلیے بات کی،  بلاول جب بھی وزیراعظم کی تعریف کرتے ہیں تو پنجاب حکومت کو اعتراض ہوتا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سندھ کے سینیئر وزیر اور وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا کہ  موجودہ صورتِ حال میں کسان کو سہولت دینا لازم ہے، گندم اگانے والوں کو سپورٹ کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وفاق سے اپیل کی ہے کہ آئی ایم ایف سے بات کریں،  بلاول بھٹو نے کسی صوبے سے نہیں وفاق سے بات کی، بلاول بھٹو نے وفاق سے کہا کہ سیلاب متاثرین کے لیے بیرونی امداد کی اپیل کی جائے۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ حکومت سندھ کسان پیکیج پر 55  ارب روپے سے زائد خرچ کرے گی، کسان پیکیج سے چار لاکھ چار ہزار 480  کسان شامل ہیں، بلاول بھٹو کی پالیسی سے کسان، مزدور اور غریب کو فائدہ ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کی پالیسی کا مقصد کسانوں کو مضبوط کرنا ہے، ملک میں عوام کا ڈیٹا صرف پیپلز پارٹی کی حکومت میں بنایا ہے، اس وقت جو صورتِ حال ہے اس میں لازم ہے کہ کسان کو سہولت دیں۔

انہوں نے کہا کہ فوڈ سیکیورٹی کے لیے ہمیں کسانوں کو سہولت دینے کی ضرورت ہے، کل چیئرمین بلاول بھٹو نے انقلابی پالیسی کا اعلان کیا، انہوں نے کسانوں کے لیے ریلیف کا اعلان تھا، یہ ریلیف صرف کاشتکار کے لیے نہیں پورے پاکستان کے لیے ہے۔

وزیر اطلاعات سندھ کا کہنا  تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سیلاب پر سیاست نہیں کر رہی، ہم مشکل کے اس وقت میں اپنے پنجاب کے بھائی بہنوں کے ساتھ ہیں، 22 لاکھ ایکڑ پر گندم کی کاشتکاری کے لیے پروگرام شروع کر رہے ہیں۔

شرجیل میمن نے کہا کہ آن لائن شکایت کا نظام بھی بنایا جا رہا ہے، 21 لاکھ گھر بن رہے ہیں، ان گھروں کو دنیا دیکھ سکتی ہے، پنک اسکوٹی اسکیم ابھی بھی چل رہی ہے۔