The Dawn News - Tech - Mobilephones

آئی فون کے ٹکر کے شیاؤمی کے دو فونز متعارف
اسمارٹ فونز بنانے والی چینی کمپنی شیاؤمی نے آئی فون کے ٹکر کے بہترین کیمرا کے حامل دو فونز متعارف کرادیے۔

کمپنی نے ’شیاؤمی 17 پرو‘ اور ’شیاؤمی 17 پرو میکس‘ کو متعارف کرادیا، جنہیں فیچرز، طاقتور بیٹری اور کیمروں کی کوالٹی کی وجہ سے آئی فون جیسا قرار دیا جا رہا ہے۔

’شیاؤمی 17 پرو‘

کمپنی نے اس فون کو قدرے چھوٹے 3۔6 انچ اسکرین کے ساتھ پیش کیا ہے، اس میں قدرے طاقتور 6300 ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے۔

’شیاؤمی 17 پرو‘ کو ہائپر او ایس 16 کے آپریٹنگ سسٹم میں متعارف کرایا گیا ہے جب کہ اس میں جدید ترین چپ کا استعمال کیا گیا ہے۔

فون کو 12 اور 16 جی بی ریم اور 128، 256 اور ون ٹی بی میموری کے ماڈلز میں پیش کیا گیا ہے۔

فون میں فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر سیکیورٹی فیچرز بھی دیے گئے ہیں جب کہ فون کو 50 واٹ کے فاسٹ چارجر کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔

’شیاؤمی 17 پرو‘ کے بیک پر تین ترتیب وار 50 میگا پکسل کے تین کیمرا دیے گئے ہیں جب کہ فون کے فرنٹ پر بھی 50 میگا پکسل کا سیلفی کیمرا دیا گیا ہے۔

’شیاؤمی 17 پرو میکس‘

اس فون کو قدرے بڑے 9۔6 انچ اسکرین کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے، اسی طرح اس میں طاقتور بیٹری بھی دی گئی ہے۔

’شیاؤمی 17 پرو میکس‘ کو 12 اور 16 جی بی ریم جب کہ 512 اور ون ٹی بی میموری کے ماڈلز میں پیش کیا گیا ہے۔

فون میں طاقتور 7 ہزار 500 ایم اے ایچ کی بیٹری کو 50 واٹ کے فاسٹ چارجر کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔

اس فون میں بھی فنگر پرنٹ سمیت دیگر سیکیورٹی فیچرز دیے گئے ہیں، جنہیں اپگریڈ کردیا گیا ہے۔

فون کے بیک پر 50 میگا پکسل کے تین کیمرے دیے گئے ہیں جب کہ فرنٹ پر بھی 50 میگا پکسل کا ہی کیمرا دیا گیا ہے۔

کمپنی نے دونوں فونز کو ابتدائی طور پر محدود ممالک میں فروخت کے لیے پیش کیا ہے، تاہم جلد ہی انہیں پاکستان سمیت دیگر ممالک میں بھی پیش کردیا جائے گا۔

شیاؤمی پرو کے سب سے سستے ماڈل کی ابتدائی قیمت پاکستانی 2 لاکھ 10 ہزار جب کہ سب سے مہنگے ماڈل کی قیمت دو لاکھ 37 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

اسی طرح شیاؤمی پرو میکس کے سب سے سستے ماڈل کی ابتدائی قیمت 2 لاکھ 25 ہزار جب کہ سب سے مہنگے ماڈل کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔