The Dawn News - Pakistan - Sindh

حکومت سندھ کا ملک کی پہلی سرکاری ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ
حکومت سندھ نے دسمبر میں پاکستان کی پہلی سرکاری ٹیکسی سروس شرو ع کرنے اور الیکٹرک ٹیکسی ( ای وی ) لانچ  کرنے  کا فیصلہ کرتے ہوئے اس سلسلے میں تیاریاں تیز کردی ہیں۔

وزارت اطلاعات  سندھ کے ایکس اکاؤنٹ پر کی گئی پوسٹ  کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں  سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن، سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی ایم ڈی کنول نظام بھٹو اور دیگر حکام شریک ہوئے۔

اجلاس میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کو صوبے میں جاری ٹرانسپورٹ منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر  شرجیل میمن نے کہا کہ  حکومت سندھ پاکستان میں پہلی بار اپنی ٹیکسی سروس شروع کرنے جا رہی ہے ، کوشش ہے کہ دسمبر 2025 تک ای وی ٹیکسی سروس بھی عوام کو فراہم کر دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اس منصوبے میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ عوام کو جدید، ماحول دوست اور معیاری سفری سہولیات ملیں۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ ابتدائی مرحلے میں آنے والی ای وی ٹیکسیوں میں خواتین کے لیے ٹیکسیاں مخصوص کی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ نے پاکستان میں پہلی بار ماحول دوست ای وی بسیں اور خطے میں پہلی بار خواتین کے لیے پنک بس سروس متعارف کرائی، خواتین اور طالبات کے لیے پنک اسکوٹی پروگرام کو بھی عوامی سطح پر بڑی پذیرائی ملی ہے۔

شرجیل میمن نے کہا کہ  اب خواتین کے لیے پنک ای وی ٹیکسی کے ساتھ ساتھ حکومت سندھ ملک کی پہلی ای وی ٹیکسی سروس بھی شروع کرنے جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں ٹرانسپورٹ کے مسائل کم کرنے کے لیے ڈبل ڈیکر بسیں اور مزید ای وی بسیں بھی جلد شامل ہوں گی، ای وی گاڑیوں کے لیے انفرا اسٹرکچر اور چارجنگ اسٹیشنز کی تیاری پر بھی کام جاری ہے تاکہ یہ منصوبہ پائیدار اور کامیاب ثابت ہو۔

انہوں نے کہا کہ  خواتین کو محفوظ اور سستی سفری سہولیات فراہم کرنا حکومت سندھ کا عزم ہے۔

سینیئر صوبائی وزیر نے کہا کہ بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے لیے کراچی میں ٹرانسپورٹ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، حکومت سندھ ٹرانسپورٹ کے شعبے میں سرمایہ کاروں کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔