The Dawn News - Pakistan - Balochistan

خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا فتنۃ الہندوستان کے خلاف آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، 10 زخمی
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے زہری میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنۃ الہندوستان
سے تعلق رکھنے والے 7 دہشتگرد  ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے، ہلاک دہشتگردوں سے تیار شدہ  آی ای ڈیز، ٹرانسمیٹرز، امریکی ساختہ خودکار ہتھیار،گرنیڈ اور گولیاں برآمد ہوئیں، آپریشن تاحال جاری ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق ضلع خضدار کے علاقے  زہری میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات کی بنا  پر آپریشن جاری ہے جس میں اب تک 7 دہشتگرد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق زہری کے ملحقہ پہاڑوں میں فتنۃ الہندوستان کی موجودگی اور نقل و حرکت کی خفیہ اطلاعات تھیں، اور  دہشتگردوں نے مقامی لوگوں کو ہراساں کرنے کا عمل بھی جاری رکھا ہوا تھا۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ  بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے پیش نظر سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع ملنے پر علاقے میں آپریشن کا آغاز کر دیا  ہے،  آپریشن میں بڑی تعداد میں گراؤنڈ فورسز اور ہیلی کاپٹرز کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق  آپریشن کے نتیجے میں اب تک فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد مارے جا چکے ہیں جبکہ  10 دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق   ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کے قبضے سے تیار شدہ  آی ای ڈیز، ٹرانسمیٹرز، امریکی ساختہ خودکار ہتھیار،  گرنیڈ،  گولیاں اور موٹر سائیکلیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔

سیکیورٹی فورسز نے فتنۃ الہندوستان کی طرف سے بدوکشت کے مرکزی پل پر نصب کی گئی بڑی آئی ای ڈی کو کامیابی سے ناکارہ بنا دیا۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز زہری اور بلوچستان میں بھارت  کی ایما پر تخریبی کارروائیوں میں ملوث فتنۃ الہندوستان کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے کے لیے پر عزم ہیں۔