The Dawn News - Tech

چیٹ جی پی ٹی پر بچوں کے لیے حفاظتی نظام اور والدین کے کنٹرول دستیاب
معروف آرٹیفیشل انٹیلیجنس کمپنی اوپن اے آئی نے اپنے چیٹ بوٹ ’چیٹ جی پی ٹی‘ میں بچوں کی حفاظت کے لیے نیا نظام اور والدین کے کنٹرول متعارف کرا دیے۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں ایک نیا حفاظتی نظام اور والدین کے لیے کنٹرولز متعارف کروا دیے ہیں، اس کا مقصد بچوں اور نوجوانوں کو ذہنی دباؤ یا خودکشی جیسے خطرات سے بچانا ہے۔

اس نئے نظام میں چیٹ جی پی ٹی بات چیت کے دوران جذباتی حساسیت کو پہچان کر خودکار طور پر بات چیت کو جی پی ٹی-5 ماڈل کی طرف منتقل کر دیتا ہے، جی پی ٹی-5 ماڈل حساس سوالات کے محفوظ جوابات دے سکتا ہے، بجائے اس کے کہ صرف بات چیت سے انکار کرے۔

والدین کے لیے بھی خصوصی کنٹرولز شامل کیے گئے ہیں، اب والدین اپنے بچوں کے چیٹ جی پی ٹی اکاؤنٹ کو اپنے اکاؤنٹ سے جوڑ سکتے ہیں اور دیکھ سکتے ہیں کہ بچے کس طرح بات چیت کر رہے ہیں، اگر کوئی حساس یا خطرناک بات چیت ہو تو والدین کو فوری نوٹیفیکیشن ملے گا تاکہ وہ بروقت مداخلت کر سکیں۔

اوپن اے آئی نے اس نئے نظام کی آزمائش شروع کر دی ہے اور اسے مزید بہتر بنانے کے لیے 120 دن کا وقت رکھا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ صارفین کی رائے کے مطابق اس نظام کو مزید ترقی دی جائے گی۔

یہ قدم کچھ ایسے واقعات کے بعد اٹھایا گیا ہے، جن میں نوجوانوں نے چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ گفتگو کے بعد خودکشی کرنے کی کوششیں کیں یا ذہنی دباؤ کا شکار ہوئے، یہی وجہ ہے کہ کمپنی چاہتی ہے کہ بچے یا نوجوان چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنے میں محفوظ رہیں اور غیر مناسب مواد یا بات چیت سے بچیں۔