The Dawn News - Pakistan

حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا) نے  مائع پیٹرولیم گیس (  ایل پی جی ) کی  قیمت میں  6  روپے 71  پیسے فی کلو کمی کردی، نئی قیمت کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق فی کلو ایل پی جی 6 روپے71 پیسے فی کلو  سستی کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 207 روپے 49 پیسے  فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر 79روپے 14 پیسے سستا کیا گیا ہے، گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2448 روپے33 پیسےہوگی۔

اوگرا کی جانب سےجاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا