The Dawn News - Pakistan

سب سے زیادہ آلودگی موٹرسائیکل اور رکشوں سے پیدا ہوتی ہے، ماہر ماحولیات
ماہر ماحولیات یاسر دریا نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ آلودگی موٹرسائیکل اور رکشوں سے پیدا ہوتی ہے، لہٰذا انہیں تیزی سے الیکٹرک میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔

ڈان نیوز کے پروگرام ’زرا ہٹ کے‘ میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عالمی بینک کا فضائی معیار سے نمٹنے کے لیے 30 کروڑ ڈالر کا ایک پیکیج آیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ حکومتوں نے اس صورتحال سے انکار بھی کیا تھا کہ فضائی آلودگی کوئی مسئلہ ہے، لیکن جب نگران حکومت آئی تھی تو اس وقت کچھ سنجیدگی نظر آئی، پھر اس  طرح کی چیزیں بھی سامنے آئیں کہ بارش کرادو، پانی چھڑکوا دو، لیکن اس سے بھی فضائی آلودگی پر کوئی فرق نہیں پڑا۔

ماہر ماحولیات یاسر دریا نے بتایا کہ  گزشتہ برس لاہور، ملتان و دیگر جگہوں پر فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی خراب دیکھی گئی تھی اور ایک افراتفری جیسی صورتحال تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے الیکٹرک وہیکل کے حوالے سے وفاقی اور پنجاب حکومت انتہائی سنجیدہ ہو گئی، جبکہ 2025 میں نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی منظور بھی ہو چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ جب آپ دیکھتے ہیں آلودگی آتی کہاں سے ہے؟ تو اس کی سب سے بڑی وجہ پیٹرول اور ڈیزل کا گاڑیوں میں جلنا ہے۔

ماہر ماحولیات یاسر دریا کا مزید کہنا تھا کہ سب سے زیادہ آلودگی موٹرسائیکل اور رکشوں سے پیدا ہوتی ہے، لہٰذا انہیں تیزی سے الیکٹرک کی طرف تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، ان کا ہدف ہے کہ تمام موٹرسائیکلیں 2030 تک الیکٹرک ہو جائیں گی۔

اس کے علاوہ  آلودگی پھیلانے میں دوسرے نمبر پر بجلی پیدا کرنے کے پلانٹس آتے ہیں، اس حوالے سے بھی دیکھا جا رہا ہے کہ پاور ڈویژن  والے بھی گرین انرجی کی طرف جا رہے ہیں، حالانکہ سندھ اب بھی تیزی سے کوئلے کی طرف جا رہا ہے لیکن مجموعی طور پر پاور کی پلاننگ کافی بہتر ہو گئی ہے۔