The Dawn News - Pakistan - Punjab

پنجاب پر بات کرنیوالے مخالفین کو زوردار جواب ملے گا، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مخالفین آئندہ پنجاب پر بات کرنے سے پہلے سو بار سوچ لیں ، بات کروگے تو زور دار جواب ملے گا۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ معافی وہ ترجمان مانگیں جنہوں نے پنجاب کے سیلاب پر سیاست کی، سیلاب میں پنجاب کے زخموں پر نمک چھڑکا گیا، مشکل وقت میں تین تین پریس کانفرنسیں کرکے مذاق اڑایا اور جھوٹ بولا گیا،  صدر زرداری اور بلاول بھٹو جان لیں کہ بیانات پر دکھ ہوا۔

انہوں  نے کہا کہ  مخالفین آئندہ پنجاب پر بات کرنے سے پہلے سو بار سوچ لیں، بات کروگے تو زور دار جواب ملے گا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ اقلیتی برادری کو مالی مدد کیلئے مینارٹی کارڈ دے رہے ہیں،  پنجاب میں اسموگ کے خاتمے کیلئے اقدامات جاری ہیں، انشا اللہ پنجاب کے تمام شہروں میں ہر بیماری کا علاج ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ  پورے پنجاب کی ترقی میرا مشن ہے،  پنجاب میں 90 ہزار گھر بناکر دے رہے ہیں، پنجاب کے ہزاروں دیہات کو مثالی بنا رہے ہیں،  پنجاب کے کونے کونے میں الیکٹرک بسیں شروع کر رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ میری گاڑی  میں سی سی ٹی وی نہیں مگر الیکٹرک بسوں میں کیمرے لگے ہیں، میری گاڑی میں وائی فائی نہیں عوام کو بسوں میں وائی فائی دے رہی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ  لاہور آکر لوگ کہتے ہیں لگتا ہے کسی اور ملک میں آگئے،  میٹرو بس ہو یا اورنج ٹرین شروعات لاہور سے ہوتی ہے،  لاہور ڈویژن میں اس سال مزید 70 بسیں آجائیں گی۔

مریم نواز نے کہا کہ لاہور کے چپے چپے کی ترقی کا سہرا نوازشریف اور شہبازشریف کو جاتا ہے، عوام کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، لاہور میں مزید الیکٹرک بسیں فراہم کریں گے، لاہور کو 40 بسوں کا تحفہ دینے آئی ہوں۔