The Dawn News - Life & Style - Celebrity

خلیل الرحمٰن قمر کی وجہ سے ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں کام کرنے سے انکار کیا، میرا سیٹھی
اداکارہ میرا سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مقبول ڈرامے ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں کام کی پیش کش ہوئی تھی لیکن انہوں نے ڈرامے کے لکھاری کی وجہ سے اس میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔

میرا سیٹھی نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر گفتگو کی۔

پروگرام کے دوران انہوں نے بتایا کہ وہ ’فیمنسٹ‘ ہیں اور وہ خواتین کے حقوق سے متعلق کھل کر گفتگو کرتی رہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہر کوئی ان کے موقف اور ذہن کو جانتا ہے، وہ کھل کر باتیں کرتی ہیں، اس لیے انہوں نے ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ انہیں ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں صنم سعید کے کردار کی پیش کش ہوئی تھی لیکن انہوں نے ڈرامے کے لکھاری خلیل الرحمٰن قمر کے ہونے کی وجہ سے آفر مسترد کردی تھی۔

ان کے مطابق خلیل الرحمٰن عورتوں کے خلاف ہر طرح کی باتیں کرتے رہتے ہیں، جس وجہ سے ان کا ان کے لکھے گئے ڈرامے میں کام کرنا نہیں بنتا تھا۔

میرا سیٹھی نے کہا کہ وہ فیمنزم پر ہر طرح کی ’بکواس‘ کرتی رہتی ہیں جب کہ خلیل الرحمٰن قمر عورتوں کے حوالے سے بہت ہی عجیت باتیں کرتے ہیں، اس لیے انہوں نے ان کے لکھے گئے ڈرامے میں کام سے انکار کیا۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ ان کے دل نے بہت چاہا کہ وہ ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں کام کرے جب کہ انہیں بہت سارے دوستوں نے بھی مشورہ دیا تھا کہ وہ مذکورہ کردار کرلیں لیکن اس باوجود انہوں نے ڈرامے میں کام نہیں کیا۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ وہ پہلے ’کچھ ان کہی‘ میں سجل علی کے ساتھ کام کرچکی ہیں جب کہ ہمایوں سعید کے ساتھ مذکورہ ڈرامے کی وجہ سے انہوں نے کام کرنے پر غور کیا لیکن اپنے اصولوں پر قائم رہیں اور لکھاری کے خواتین مخالف بیانات کی وجہ سے کام سے انکار کیا۔

خیال رہے کہ ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں صنم سعید نے ایک یونیورسٹی پروفیسر کا کردار ادا کیا ہے جو کہ مرکزی کردار ’منٹو‘ یعنی ہمایوں سعید کی اچھی دوست ہوتی ہیں جب کہ سجل علی نے یونیورسٹی کی طالبہ کا کردار ادا کیا ہے۔

ڈرامے کی کہانی خلیل الرحمٰن قمر نے لکھی ہے جب کہ ندیم بیگ نے اس کی ہدایات دی ہیں، ڈرامے کو کہانی اور کرداروں کی وجہ سے کافی سراہا جا رہا ہے۔