The Dawn News - Sport - Cricket

جنوبی افریقہ کیخلاف وائٹ بال اسکواڈ میں چند تبدیلیاں متوقع
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی20 اور ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں 3 سے 4 تبدیلیاں متوقع ہیں جس پر مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ قومی سلیکشن کمیٹی اس وقت جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے مشاورت کررہی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ایشیاکپ 2025 میں ٹیم کی پرفارمنس کے بعد سلیکٹرز، کوچ اور کپتان نے سرجوڑ لیے جب کہ  ٹی20 کپتان سلمان علی آغا کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق وائٹ بال اسکواڈ میں بہت زیادہ تبدیلیاں متوقع نہیں، البتہ ٹی20 اسکواڈ میں 3 سے 4 تبدیلیاں کی جائیں گی لیکن بابراعظم کی واپسی کا اب بھی کوئی امکان دکھائی نہیں دے رہا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ٹی20 اسکواڈ میں سینیئر کھلاڑیوں کی واپسی اور نئے کھلاڑیوں کی شمولیت پر بھی بات چیت کی جائے گی۔

اسی طرح، ون ڈے اسکواڈ میں بھی چند تبدیلیاں متوقع ہیں، اسکواڈز میں تبدیلیوں کے حوالے سے حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا۔

واضح رہے کہ پاکستان جنوبی افریقہ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے بعد 3 ٹی20 اور اتنے ہی ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کھیلے گا۔

پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان 3 ٹی20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ 28 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔