The Dawn News - Pakistan - Islamabad

محسن نقوی اور طلال چوہدری کا فیض آباد کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری نے فیض آباد کا دورہ کیا اور مختلف علاقوں میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

ڈان نیوز کے مطابق  وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے رات گئے تک عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے فرائض سر انجام دینے والے اسلام آباد پولیس و فیڈرل کانسٹیبلری کے جوانوں سے ملاقات کی اور ان کا حوصلہ بڑھایا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیڈرل کانسٹیبلری اور اسلام آباد پولیس کے جوانوں سے فردا فردا مصافحہ کیا اور ان کے جذبے کو سراہا جبکہ جوانوں سےکھانے پینے کی فراہمی کے بارے  میں بھی دریافت کیا۔

اس موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے آئی جی اسلام آباد پولیس کو ہدایت کی کہ ڈیوٹی پر موجود جوانوں کا ہر طرح سے خیال رکھا جائے۔

محسن نقوی نے کہا کہ آپ سب پاکستان کے سپاہی ہیں، قانون کی عملداری یقینی بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔

خیال رہے کہ مذہبی جماعت  تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)  کی جانب سے اسلام آباد پہنچے کی کال کے بعد انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت کے مختلف مقامات کو کنٹینرز کے لگا کر بند کر دیا ہے، جبکہ راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والی شاہراؤں پر بھی کنٹینرز لگا دیے گئے ہیں، سڑکوں کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

قبل ازیں، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل انٹرنیٹ سروس کو بھی معطل کر دیا گیا تھا، موبائل انٹرنیٹ سروس گزشتہ رات 12 بجے سےتاحکم ثانی تک معطل کی گئی۔