The Dawn News - Tech - Mobilephones

سام سنگ کا بجٹ فون متعارف
اسمارٹ فونز بنانے والی جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ نے سال کی آخری سہ ماہی میں اپنا بجٹ فون متعارف کرادیا، جسے فیچرز اور قیمت کے حوالے سے معیاری قرار دیا جا رہا ہے۔

سام سنگ نے ’ایم 17‘ کو محدود ممالک میں متعارف کرادیا، جسے کیمروں اور میموری آپشنز کی وجہ سے بہترین سمجھا جا رہا ہے۔

کمپنی نے فون کو 7-6 انچ اسکرین، فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ متعارف کرایا ہے جب کہ فون میں طاقتور بیٹری بھی دی گئی ہے۔

سام سنگ ’ایم 17‘ کو 5 ہزار ایم اے ایچ بیٹری اور 25 واٹ کے فاسٹ چارجر کے ساتھ پیش کیا گیا ہے جب کہ اسے 4، 6 اور 8 جی بی ریم اور ایک ہی 128 جی بی میموری کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔

فون کے بیک پر تین کیمرے جب کہ فرنٹ پر ایک ہی کیمرا دیا گیا ہے، کمپنی کے مطابق کیمرا ٹیکنالوجی کو پہلے سے زیادہ بہتر کردیا گیا۔

فون کے بیک پر مین کیمرا 50 میگا پکسل، دوسرا 5 اور تیسرا 2 میگا پکسل کا کیمرا دیا گیا ہے جب کہ فرنٹ پر 13 میگا پکسل سیلفی کیمرا دیا گیا ہے۔

نئے فون میں متعدد آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے فیچرز بھی دیے گئے ہیں جب کہ فون کی اسکرین اور کلرز ٹیکنالوجی کو بھی اپگریڈ کردیا گیا۔

کمپنی نے فون کو محدود ممالک میں پیش کیا ہے، تاہم جلد ہی اسے پاکستان سمیت دیگر ممالک میں بھی پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

فون کی قیمت مختلف ممالک میں مقامی کرنسی کے مطابق ہوگی، پاکستان میں فون کی قیمت 55 ہزار سے 65 ہزار روپے تک ہونے کا امکان ہے، تاہم اس حوالے سے تصدیقی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔