The Dawn News - Tech

ٹک ٹاک کی جانب سے نابالغ بچوں کو جنسی مواد دیکھنے کی ترغیب دیے جانے کا انکشاف
شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے الگورتھم کی جانب سے نابالغ بچوں جنسی مواد دیکھنے کی ترغیب دیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ٹک ٹاک اپنے ضوابط کے خلاف ’ریسٹرکٹڈ اکاؤنٹس‘ پر بھی بچوں کو جنسی مواد سجیسٹ کرتا ہے۔

انسانی حقوق کی مہم گروپ کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کا الگورتھم بچوں کے اکاؤنٹس کو فحش اور انتہائی جنسی مواد کی تجاویز دیتا ہے۔

تحقیق کے دوران تحقیق کاروں نے جعلی بچوں کے اکاؤنٹس بنائے اور حفاظتی سیٹنگز بھی آن کیں لیکن پھر بھی انہیں جنسی مواد کی سرچ تجاویز ملیں۔

تحقیق کے مطابق ٹک ٹاک کے ضوابط کے مطابق انہوں نے نابالغ بچوں کے  ’ریسٹرکٹڈ اکاؤنٹس‘ یعنی محدود فیچرز کے اکاؤنٹس بھی بنائے لیکن انہیں وہاں بھی انتہائی جنسی مواد دیکھنے کی تجاویز بھی ملیں۔

انسانی حقوق کے گروپ کے مطابق ٹک ٹاک کے نابالغ اکاؤنٹس پر نہ صرف فحش بلکہ مباشرت کےعمل کی انتہائی عریاں ویڈیوز اور تصاویر بھی دیکھنے کی تجاویز دی گئیں۔

تحقیق کے لیے جولائی اور اگست 2025 میں گلوبل وٹنس نامی مہم گروپ کے تحقیق کاروں نے چار جعلی اکاؤنٹس بنائے جو 13 سالہ بچوں کے تھے۔

انہوں نے جعلی تاریخ پیدائش دی اور کسی شناخت کی تصدیق نہ کی گئی، انہوں نے ٹک ٹاک کا ’محدود موڈ‘ (restricted mode) بھی آن کیا جو جنسی مواد روکنے کا دعویٰ کرتا ہے۔

تاہم تحقیق کاروں کو  ازخود سرچ کیے بغیر ایپ کی جانب سے آپ کو پسند آ سکتا ہے سیکشن میں جنسی سرچ تجاویز نظر آئیں۔

ماہرین کے مطابق نابالغ بچوں کے اکاؤنٹس پر عورتوں کو نامناسب اور فحش انداز میں دکھانے والی تصاویر اور ویڈیوز سمیت انتہائی سنگین نوعیت کی فحش ویڈیوز دیکھنے کی تجاویز بھی ملیں۔

تحقیق کاروں نے ٹک ٹاک پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بچوں کے اکاؤنٹس پر اس طرح کے مواد کی تجاویز دیکھ کر انتہائی صدمہ رسا، ٹک ٹاک بچوں کو نامناسب مواد سے روکنے کی کوششیں نہیں کر رہا۔

دوسری جانب ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ اس کے پاس 50 سے زائد فیچرز ہیں جو ٹین ایجرز کے اکاؤںٹس کو محفوظ رکھتے ہیں، ایسے فیچرز 10 میں سے 9 ویڈیوز ازخود ہٹا دیتے ہیں جو رہنما اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوں۔